ڈریپ نے انسولین کی مزید 5 پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی

Dec 08, 2023 | 15:20:PM

( ویب ڈیسک) ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ نے انسولین کی مزید 5پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی۔

 وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق ہاپیرین اور فلو ویکسین کی ایک ایک پروڈکٹس کی بورڈ نے منظوری دیدی ہے،اس اقدام سے مارکیٹ میں ان ادویات کی فراہمی کا سلسلہ مزید بہتر ہو جائیگا ،ادویات کی رجسٹریشن کا عمل فاسٹ ٹریک پر جاری ہے،جان بچانے والی ادویات کی بلا تعطل فراہمی کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :اہم شخصیات کا پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

مزیدخبریں