(24 نیوز)سابق وزیر خزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے پی ٹی آئی اور سیاست سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق شوکت ترین تحریک انصاف کے دور میں وزیر خزانہ رہے اور خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے، سینیٹر شوکت ترین 9 مئی کے بعد سے روپوش تھے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹنڈو الہ یار سے تیل اور گیس دریافت