شوہر نےدوسری بیوی سے مل کر پہلی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمود ظہیر)بہاولپور میں شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ بغداد کی حدود میں دلخراش واقعہ پیش آیا، ذرائع کے مطابق شوہر نے گھریلو جھگڑے پر تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹا۔
پولیس موقع پر پہنچ گئی، شواہد کی روشنی میں تفتیش کا عمل جاری ہے۔