قومی اسمبلی کا اہم اجلاس 10 دسمبر کو طلب کر لیاگیا

Dec 08, 2024 | 15:08:PM

(عثمان خان)قومی اسمبلی کا اہم اجلاس 10 دسمبر کو طلب کر لیاگیا۔

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس 10دسمبر کو شام 5بجے ہوگا،صدرمملکت آصف علی زرداری نے اجلاس بلانے کی سمری منظور کرلی۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کچھ دیر میں اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

مزیدخبریں