مولانا فضل الرحمان بلاول ہاﺅس پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلاول ہاﺅس پہنچ گئے، بلاول بھٹو سے لانگ مارچ اور دھرنے پر مشاورت ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلاول بھٹو سے ملاقات کیلئے بلاول ہاﺅس پہنچ گئے ہیں ۔ملاقات میں نوبہتا جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کہ ملاقات میں لانگ مارچ اور دھرنے پر مشاورت ہو گی۔ استعفوں اور تحریک عدم اعتماد پر گفتگو کی جائیگی۔