(24 نیوز)پاکستان بار کونسل کی جا نب سے سینیٹ انتخابات کے لئے صدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا فیصلہ۔
تفصیلات کے مطا بق پاکستان بار کی ایگزیکٹو کمیٹی نے وائس چیئرمین کو درخواست دائر کرنے کا اختیار دیدیا ہے ۔بار کونسل کاکہنا ہے کہ حکومت غیرآئینی آرڈیننس کے ذریعے سینیٹ الیکشن کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔یا د رہے کہ صدر مملکت عا رف علوی نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پر کروانے کے لئے صدا رتی آرڈیننس جا ری کیا ہوا ہے۔
پاکستان بار کونسل کاصدارتی آرڈیننس چیلنج کرنے کا فیصلہ
Feb 08, 2021 | 20:00:PM