(24نیوز) قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر3 ارکان کو ذمہ دار قراردیدیاگیا، سپیکر اسد قیصر نے تینوں کو نوٹس جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کرنےوالے کمیٹی نے پی ٹی آئی کے عطااللہ،پیپلزپارٹی کے نوید قمر اور ن لیگ کے حامد حمید ذمہ دار قراردیدیا،سپیکر قومی اسمبلی نے تینوں ارکان سے جواب طلب کرلیا، ہنگامہ آرائی کی فوٹیج اور تصاویر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جاری کی ۔
قومی اسمبلی ہنگامہ آرائی ،3 ارکان کو ذمہ دار قراردیدیاگیا
Feb 08, 2021 | 21:33:PM