تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی، اہم شخصیت جے یو آئی میں شامل

Feb 08, 2022 | 21:20:PM

(24 نیوز)تحریک انصاف بمقابلہ جمعیت علمائے اسلام ۔مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کا ایک اور اہم وکٹ گرادیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنماء بریگیڈیئر قیوم شیر نے پی ٹی آئی چھوڑ دی۔بریگیڈیئر قیوم شیر نے جمیعت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔بریگیڈیئر قیوم شیر جنوبی وزیرستان میں ایک اہم سیاسی مقام رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں بڑی پابندی لگانے کا فیصلہ۔۔اپوزیشن نے معاملہ افسوسناک قرار دیدیا

مزیدخبریں