پشاور: شناختی کارڈ کے بغیر ہوٹل میں قیام پر پابندی

Feb 08, 2023 | 09:01:AM
پشاور میں بغیر شناختی کارڈ کے ہوٹلز اور سراؤں میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پشاور میں بغیر شناختی کارڈ کے ہوٹلز اور سراؤں میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی۔

 پشاور پولیس لائنز دھماکے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بغیر شناختی کارڈ اور اہم دستاویز کے ہوٹلز اور سراؤں میں قیام پر پابندی عائد کی ہے۔

 ضلعی انتظامیہ کے مطابق گنجان مقامات اور تجارتی مراکز کے پارکنگ ایریا کی انتظامیہ ہائی الرٹ رہے گی۔