کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ  تک جانے کا امکان

Feb 08, 2023 | 10:29:AM

(24نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم مرطوب رہے گا۔  شہر کا موجودہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے، کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئیندہ روز میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

شمال مشرقی سمت سے ہوا کی رفتار 7 ناٹیکل مائل ہے

مزیدخبریں