این اے 201؛ پیپلزپارٹی کے خورشید شاہ کو واضح برتری

Feb 08, 2024 | 18:19:PM

(24 نیوز )سکھر کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 201 کے 90پولنگ سٹیشنز  کے نتائج موصول ہو گئے ہیں ۔

این اے 201 کے  90پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ 42000ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں ،جبکہ جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار محمد صالح اندھڑ8578 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر  ہیں ۔

مزیدخبریں