(24 نیوز)مردان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 22 سے عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)کے امیر حیدر ہوتی آگے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عاطف خان پیچھے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق این اے22مردان کے پولنگ سٹیشن پبلک ہیلتھ کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق اے این پی کے امیر حیدرخان ہوتی236ووٹ لے کر آگے ہیں ، ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزادامیدوار عاطف خان230ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔
این اے 22 مردان، امیر حیدر ہوتی آگے، عاطف خان پیچھے
Feb 08, 2024 | 18:25:PM