این اے 122؛ لطیف کھوسہ آگے، سعد رفیق پیچھے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)عام انتخابات 2024کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، این اے122کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ بھی موصول ہو گیا۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سردار لطیف کھوسہ آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق پیچھے ہیں، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سردارلطیف خان کھوسہ567ووٹ لےکرآگے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کےخواجہ سعدرفیق345ووٹ لیکرپیچھے ہیں۔