(24 نیوز) 2024ء کے عام انتخابات کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج سامنے آرہے ہیں۔
لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 کے موصول ہونیوالے 65پولنگ سٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سلمان اکرم راجہ26636ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے عون چوہدری8901ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )