(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-119 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز آگے نکل گیا ۔
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119 کے 31پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز 7670ووٹ لے کرپہلے جبکہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 5592 ووٹوں کے ساتھ دوسرےپر ہیں۔
نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔