(24 نیوز)ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عامر ڈوگر آگے جبکہ آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین پیچھے ہیں۔
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 کے 170پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ملک عامر ڈوگر77244 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ان کے مدمقابل استحکام پاکستان پارٹی کے جہانگیر خان ترین 25650 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجودہیں, پیپلز پارٹی کے رضوان ہانس تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 149 ؛ عامر ڈوگر سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین سے آگے
Feb 08, 2024 | 19:27:PM