این اے 136 اوکاڑہ، مسلم لیگ ن کے ریاض الحق جج آگے

Feb 08, 2024 | 19:35:PM

(24 نیوز) پنجاب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 136 اوکاڑہ کے 10 پولنگ اسٹیشنز سے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہوئے ہیں۔

موصول ہونیوالے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے ریاض الحق جج 3915 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار راؤ حسن سکندر 2352 ووٹ لیکر اب تک دوسرے نمبر پر ہیں۔

 (اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں، یہ اعداد و شمار مکمل نہیں ہیں)

مزیدخبریں