NA-06 لوئردیر: آزاد امیر وار بشیر خان آگے، سراج الحق پیچھے

Feb 08, 2024 | 20:10:PM

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-06 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، آزاد امیدوار بشیر خان 227 ووٹ لے کر آگے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدواربشیر خان 227 ووٹ لے کرپہلے جبکہ امیر جماعت اسلامی  سراج الحق 164 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔

مزیدخبریں