این اے 49 ؛پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ طاہر صادق آگے ، لیگی امیدوار پر بھاری برتری

Feb 08, 2024 | 20:48:PM
این اے 49 ؛پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ طاہر صادق آگے ، لیگی امیدوار پر بھاری برتری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف  کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار  میجر (ر)طاہر صادق  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 49 میں بھارتی اکثریت سے آگے ہیں ۔ 

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 49 اٹک   کے 4پولنگ اسٹیشنز  سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار میجر طاہر صادق 918 ووٹ کیساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب احمد 370  ووٹ کیساتھ دوسرے اور پاکستان پیپلز پارٹی رہنما خرم شہزاد 46 ووٹوں کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔

نوٹ:(اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں )