NA-51 مری: پی ٹی آئی کے حمایتی امیدوار لطاسب ستی آگے، لیگی امیدوار اسامہ سرور پیچھے

Feb 08, 2024 | 22:33:PM

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-51 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار لطاسب ستی 12196 ووٹ لے کر آگے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 51 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت یافتہ آزاد امیدوارلطاسب ستی 12196 ووٹ لے کر آگے جبکہ لیگی امیدوار  اسامہ سرور 11563 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔

مزیدخبریں