این اے 261 قلات، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل نے میدان مار لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 261 قلات کے تمام پولنگ اسٹیشنز سے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہوچکے ہیں۔
اب تک موصول ہونیوالے غیرسرکاری غیرحتمی اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل 3 ہزار 4 سو 4 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔
اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نواب ثناءاللہ زہری 2 ہزار 8 سو 71 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔