(زین مدنی)لالی وڈ کی فلم’ کبیر ‘کا پہلا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔فلم کو عید الفطر پر پاکستانی سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق فلم’ کبیر ‘ کی کاسٹ میں اداکار میثم علی ،سکیناں خان ،انعم تنویر ،عدنان شاہ ٹیپو ،جہانگیر جانی اور سخاوت ناز سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ لالی ووڈ کی اس فلم کو نیہا لاج نے ڈائریکٹ کیا ہے اور فلم کے پرڈیوسر میثم علی ہیں۔ اس فلم کو عید الفطر پر سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:ممتا کلکرنی23 سال قبل بالی ووڈ کیوں چھوڑا، اداکارہ نے سب کچھ بتا دیا