بلاول کو سلیکٹڈ چیئرمین بننے پر مبارکباد : شبلی فراز

Jan 08, 2021 | 11:36:AM
بلاول کو سلیکٹڈ چیئرمین بننے پر مبارکباد : شبلی فراز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز  نے بلاول بھٹو کے بلا مقابلہ  چیئرمین پیپلزپارٹی منتخب ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کے دعویدار موروثیت کے علمبردار ہیں ۔بلاول کو سلیکٹڈ چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔