(24 نیوز) انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ آج انٹر بینک میں ڈالر 160روپے02پیسے سے بڑھ کر 160 روپے 17پیسے پر بند ہوا۔
Jan 08, 2021 | 15:49:PM