ایک طرف سادگی کے دعوے، دوسری طرف شاہانہ پرٹوکول

Jan 08, 2021 | 19:05:PM
ایک طرف سادگی کے دعوے، دوسری طرف شاہانہ پرٹوکول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی حکومت کے ایک طرف سادگی کے دعوے جبکہ دوسری طرف شاہانہ پرٹوکول، گورنر پنجاب کی ماچھی کھوکھر آمد پر پرٹوکول کی گاڑیوں کی لائینیں لگ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کا سادگی کے دعوﺅں کی نفی کرتے ہوئے شاہانہ پرٹوکول دیکھنے میں آیا۔گورنر پنجاب  کےپرٹوکول میں 15 سے زائد گاڑیاں شامل تھیں۔گورنر پنجاب شادی میں شرکت اور دوست دوستوں سے ملاقات کے لئے سیالکوٹ آئے تھے ۔ نجی مصروفیات میں سرکاری پرٹوکول پر وفاق کی علامت گورنر کے عہدے پر سوال اٹھ گئے۔