ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی حالت خراب، ہسپتال داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمدکو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال داخل کرا دیاگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انہیں کوالالمپور کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم گزشتہ ماہ طبی معائنے کیلئے ایک ہفتہ ہسپتال میں رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: ”جہاز تو کسی طرف بھی جا سکتا ہے“جہانگیرترین کے بیان پر شاہ محمود قریشی کا دھواں دار بیان