گاڑیوں کی ٹرانسفر اور رجسٹریشن کے حوالے سے اچھی خبر

Jan 08, 2022 | 15:11:PM
گاڑیوں کی رجٹریشن اور ٹرانسفر کے حوالے سے اچھی خبر
کیپشن: گاڑیوں کی رجسٹریشن فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کی ٹرانسفر اور رجسٹریشن کے لئے بائیو میٹرک مشینیں نصب کردی گئیں۔  

محکمہ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ شہری گاڑی کی ٹرانسفر اور رجسٹریشن کےلئے نادرا سہولت مراکز سے بھی بائیو میٹرک تصدیق کرواسکیں گے۔ ایک بائیو میٹرک ویری فیکیشن کے 120 روپے وصول کئے جائیں گے جبکہ ایک ماہ تک میعاد ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:دلہن کا زبردست ڈانس۔۔ دیکھنے والے حیران۔۔ویڈیو وائرل

  10 جنوری سے لاہورسمیت پنجاب بھر میں بائیو میٹرک کا آغاز کیا جائے گا، شہرکےتمام دفاتر میں 60سے زائد جبکہ پنجاب بھر میں 150بائیومیٹرک مشینیں نصب کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سلمان خان غصے میں۔۔ اداکار کو گھر میں گھس کرمارنے کی دھمکی دیدی