یہ حکومت ہے یا عوام کی قاتل ؟؟مولانا فضل الرحمان مری سانحے پر برس پڑے

Jan 08, 2022 | 15:12:PM
مولانا فضل الرحمان ، مری سانحہ
کیپشن: مولانا فضل الرحمان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مری سانحہ پر حکومت پر برس پڑے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ حکومت ہے یا عوام کی قاتل ؟؟
یہ بھی پڑھیں:مری میں سیاحوں کی ہلاکتیں ۔۔ ماہرین نے وجہ بتا دیا
تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے 24 نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مری میں 19سیاحوں کی ہلاکت اندوہناک سانحہ ہے ۔پہلے بغیروارننگ سیاحوں کوداخلے کی اجازت دی گئی پھربرفباری میں پھنسے لوگوں کوریسکیوکرنے اورخوراک وادویات پہنچانے کی بجائے بے یارومددگارچھوڑ دیاگیا ۔مولانا فضل الرحمان نے مری کے عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد کرنے کیلئے میدان میں آئیں ۔
یہ بھی پڑھیں:سانحہ مری افسوسناک واقعہ۔۔ انتظامیہ سیاحوں کی مدد کیلئے اقدامات کرے:بلاول