سانحہ مری : ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پیش ۔۔۔حیران کن انکشافات

Jan 08, 2022 | 18:57:PM

(24 نیوز)مری سانحہ کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پیش کی گئی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ مری میں 32 ہزار گاڑیاں پارک کرنے کی گنجائش ہے ،72 ہزار سے زائد گاڑیاں جمعرات کے روز مری میں داخل ہوئیں ،ذرائع کے مطابق پارکنگ کی گنجائش ختم ہونے کے بعد سیاحوں نے گاڑیاں سڑک کنارے کھڑی کردیں۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداے پھر بند۔۔۔؟کب سے؟ شفقت محمود کا پریس کانفرنس میں اہم اعلان

مزیدخبریں