428عجائب گھر اور36 لاکھ نوادرات۔۔وہ کونسا اسلامی ملک۔۔؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ترکی ایسا ملک ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں تاریخی اشیا کا ایک بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے اور ہر سال دنیا بھر سے کروڑوں افراد ترکی کی سیر کرنے آتے ہیں اور اس خوبصورت ملک کا کونا کونا پھرنے کے علاوہ وہاں پر تاریخی نوادارت دیکھتے ہیں۔
ترکی اردو کی جانب سے شئیر کردہ خبر کے مطابق سال 2021 میں ایک کروڑ 60 سیاحوں نے ترکی میں عجائب گھروں کی سیر کی۔ ترکی میں مجموعی طور پر 428 عجائب گھر ہیں جس میں سے 219 نجی عجائب گھر ہیں، ان عجائب گھروں میں 36 لاکھ نوادرات موجود ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مجھے سخت ٹارچر کیا جار ہا۔۔۔مشہوراداکارہ بالی ووڈ انڈسٹری پر پھٹ پڑیں