توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کے خلاف کارروائی کی الیکشن کمیشن درخواست پر سماعت کل ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کارروائی کی الیکشن کمیشن درخواست پر سماعت کل ہوگی ۔
اسلام آبادکے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کیس کی سماعت کریں گے ، عدالت نے عمران خان کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے ۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کی درخواست کو گزشتہ سماعت پر عدالت نے قابل سماعت قراردیاتھا،عمران خان کوکمپلینٹ ثابت ہونے پر3 سال قید و جرمانہ کی سزا ہو سکتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ سکول ایجوکیشن کا سردی کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم اعلان