کندھ کوٹ: ملیریا نے 3 بچوں کی جان لے لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کندھ کوٹ میں ملیریا کے باعث 3 بچے جان کی بازی ہار گئے۔
کندھ کوٹ گاؤں کا گامن جکرانی میں ملیریا کے باعث 3 بچے جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک سالہ نصر، اللہ،پانچ ماہ کی آمنہ اور پانچ ماہ کا بابر شامل ہیں، علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ ابھی بھی بہت سے بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں مگر صحت کی ٹیمیں نہیں پہنچ سکیں۔