ہنگو، زمین کے تنازع پر 2 گروہوں میں فائرنگ،5 افراد جاں بحق

Jan 08, 2023 | 23:27:PM
ہنگو، زمین کے تنازع، گروہوں میں فائرنگ، 5افراد جاں بحق،
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ہنگو کے علاقے اورکزئی میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں فائرنگ کے تبادلے میں5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ڈی پی اوہنگو کاکہناہے کہ دوگروہوں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ سے ایک ہی گروہ کے 5 افراد جاں بحق ہوئے ،جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی، ڈی پی او کاکہناتھا کہ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اورحالات کنٹرول میں ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر تعلیم مراد راس کا کل تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان