اڈیالہ جیل کا قیدی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل کا قیدی دوران علاج بے نظیر اسپتال میں دم توڑ گیا۔
قیدی کو خراب صحت کے باعث بے ںظیر بھٹو اسپتال داخ کروایا گیا تھا جہاں وہ خالقِ حقیقی سے جا ملا، قیدی کا نام امتیاز احمد اور منشیات کے مقدمے میں قید تھا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا سی بی ڈی کا دورہ، پراجیکٹ میں سست روی پر شدید برہم، اہم عہدیدار کو ہٹا دیا
قیدی امتیاز احمد کے خلاف تھانہ اے این ایف راولپنڈی میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج تھا۔