ویمنز ایشیز  سیریز کی منفرد انداز میں رونمائی   

Jan 08, 2025 | 10:05:AM
ویمنز ایشیز  سیریز کی منفرد انداز میں رونمائی   
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ویمنز ایشیز سیریز کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی کی گئی۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمنز ٹیموں کی سرکردہ کرکٹرز ڈبل ڈیکر بس پر سوار ہوئیں،ویمنز کرکٹرز نے ٹرافی کے ساتھ بس میں کھڑے ہو کر تصاویر بنوائیں۔

 

 مزید پڑھیں:آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ میل اور فیمیل کا اعلان کردیا
ویمنز کرکٹرز نے مقامی کمیونٹی کے بچوں کے ساتھ بھی فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔

ایشیز سیریز میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی میچز اور ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔

 پہلا ون ڈے میچ 12 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ 30 جنوری سے ایم سی جی گراؤنڈ میں شروع ہو گا۔