انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا

Jan 08, 2025 | 18:22:PM
انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 72 پیسے ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:سونا مزید مہنگا ہو گیا،نئی قیمت کتنی ہوگئی؟جانیے