ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ

Jul 08, 2021 | 16:53:PM

(24 نیوز)صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا۔پنشن میں اضافے کا اطلاق سول و آرمڈ فورسز کےپنشنرز پر ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق  یکم جولائی یا یکم جولائی 2021 کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پنشنرز بھی اضافے کا اطلاق ہوگا ۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری کالجز سربراہان کو داخلوں کیلئے نیا ہدف مل گیا

مزیدخبریں