(24نیوز)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے پولیس کی سیکورٹی واپس لے لی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی گئی ۔شیخ رشید کو بطور سابق وزیر داخلہ اسلام آباد پولیس کے تین پولیس اہلکار فراہم کیے گئے تھے۔واضح رہے کہ شیخ رشید پہلے ہی 01 مئی 2022 کو سیکریٹریٹ تھانہ اسلام آباد میں درخواست جمع کرا چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:گرفتاری سے نہیں ڈرتا ، عمران خان
شیخ رشید سے سکیورٹی واپس لے لی گئی
Jul 08, 2022 | 18:11:PM