عسکری ٹاور حملہ کیس،یاسمین راشد کی 3مقدمات میں ضمانت پرسماعت 12 جولائی تک ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)عسکری ٹاور حملہ اور مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کا معاملہ،عدالت نے یاسمین راشد کی ضمانت پر وکلا کو دلائل کیلئے طلب کر لیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی 3مقدمات میں ضمانت پر سماعت 12 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی واپسی اور الیکشن کب ہوں گے؟