چیئر مین پی ٹی آئی آج مختلف مقدمات کی تفتیش کیلئے اسلام آباد پہنچے گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج مختلف مقدمات کی تفتیش کیلئے اسلاآباد پہنچے گے
پولیس ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج پولیس لائینز اسلام آباد میں درج مختلف مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کیلئے پیش ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات میں بھی شامل تفتیش ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:میرے نوجوانو! خوف کے بُت توڑ دو
واضح رہے کہ اسلام آباد کی اےٹی سی اور سیشن عدالتوں نے عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔