(24 نیوز)تحریک انصاف کے رہنمازلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے،زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونا ایک بار پھر سستا ہو گیا