میٹرک  امتحان کے نتائج کا اعلان کل ہو گا

Jul 08, 2024 | 12:21:PM
میٹرک  امتحان کے نتائج کا اعلان کل ہو گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) میٹرک کے طالب علموں کے لئے  اہم خبر،لاہور بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان کل صبح 10 بجے کرے گا۔
رواں سال میٹرک  کےامتحان میں اڑھائی لاکھ بچوں نے شرکت کی تھی،امیدوار آن لائن لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے رزلٹ معلوم کرسکیں گے۔
چیئرمین بورڈ میٹرک پوزیشن ہولڈرز کا اعلان آج شام 5 بجے کریں گے۔پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کل صبح دس بجے ایوان قائدارعظم میں رکھی جائے گی