سٹیج اور ٹی وی اداکار مجاہد رانا جگر کے عارضے میں مبتلاہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی) سٹیج اورٹی وی کے نامور اداکار مجاہد راناجگر کے عارضے میں مبتلا ہو گئے، اہلخانہ نے حکومتی سطح پر علاج کرانے کی اپیل کردی۔
تفصیلات کے مطابق سٹیج اورٹی وی کا بڑا نام مجاہد رانا شدید علیل ہوگئے ،مجا ہد رانا جگر کے عارضے کے باعث میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں،ساٹھ سالہ مجاہد رانا نے ہزاروں سٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا،مجاہد رانا نے اہل خانہ کی جانب سے علاج حکومتی سطح پر کرانے کی اپیل کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی 20 سال بعد پھر ’ایک‘ ہوگئے