(24 نیوز)فرانسیسی صدرعمانوئل میکخواں کو تھپڑ پڑ گیا، سکیورٹی اہلکاروں نے دو افرادکو گرفتار کرلیا۔
خبرایجنسی کے مطابق دوران احتجاج ایک شخص نے فرانسیسی صدر کو تھپڑدے مارا،تھپڑمارنے والے شخص نے میکخواں مردہ باد کا نعرہ بھی لگایا، خبرایجنسی کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں نے دو افراد کوگرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی اڈوں پر گفتگو کی تفصیلات نہیں بتا سکتے،مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان