مفتاح یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے اورہمیں اسے کرنا ہوگا۔وزیر اعظم کی تنبیہہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نےبزنس کانفرنس کےدوران گفتگو کرنے پر مفتاح اسماعیل کو ٹوک دیا۔
تفصیلات کے مطابق بزنس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وفاقی وزیر خرم دستگیر سے گفتگو کررہے تھے کہ اس موقع پر وزیراعظم شہبا زشریف نے مفتاح اسماعیل کو ٹوک دیا۔وزیراعظم نے مفتاح اسماعیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 'مفتاح یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے اورہمیں اسے کرنا ہوگا'۔
واضح رہے وزیراعظم کی جانب سے مخاطب کیے جانے پرمفتاح اسماعیل نے ہاتھ اٹھا کرجواب دیا اور ہدف حاصل کرنےکے عزم کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہوشیار۔15جون کو پیٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ