سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ علیل پڑ گئے، ہسپتال داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں نجی ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ علالت کے باعث ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل ہیں، سردار ذوالفقار کھوسہ معدے کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے باعث زیر علاج ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کے بعد ق لیگ کی اہم وکٹ گرا دی