(24 نیوز)چودھری حسین الٰہی نے مسلم لیگ ق چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
چودھری حسین الٰہی نے ق لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میرے لئے میرا ملک سب سے پہلے ہے،حسین الٰہی نے تصدیق کرتے ہوئے ق لیگ کیساتھ اپنا سیاسی سفر ختم کر رہا ہوں،مستقبل کی سیاست کا فیصلہ مونس الٰہی کیساتھ کروں گا،ان کا کہناتھا کہ اس جماعت میں نہیں رہ سکتا جو شہبازشریف کو سپورٹ کرتی ہو۔
یہ بھی پڑھیں: چودھری برادران سیاسی اختلافات کا شکار، راہیں جدا کرنے کا فیصلہ