شہر لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ، بارش کا امکان نہیں

Jun 08, 2023 | 10:15:AM
شہر لاہورمیں گرمی کی شدت ایک بار پھر سے بڑھنے لگی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے تا حال آئندہ 24گھنٹوں میں بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مائدہ وحید) شہر لاہورمیں گرمی کی شدت ایک بار پھر سے بڑھنے لگی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے تا حال آئندہ 24گھنٹوں میں بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔

لاہورمیں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے  سے شہر کا موجودہ درجہ حرارت 24ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری ریکارڈ کیا جانے کا امکان ہے۔

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرے نمبر پر آگیا۔ شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 209ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں: کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

 یو ایس قونصلیٹ 552، سی ای آر پی آفس میں شرح 441ریکارڈ، امریکن سکول 417 جبکہ ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 195ریکارڈ کی گئی۔