(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو تیسری مرتبہ گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق علی محمد خان کو آج پشاور ہائیکورٹ نے رہائی کا حکم دیا تھا ،علی محمد خان کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا،علی محمد خان کو مردان پولیس نے گرفتار کر لیا،علی محمد خان پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گیس کی قیمت کے حوالےسے اوگرا سے بڑی خبر آ گئی