(ویب ڈیسک)یونین کونسل حسن زئی کلی تیغنئی میں دو بچے پانی کے سیلابی ریلی میں ڈوب کر جان بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کلی تیغنئی کے مقامی رہائشی حبیب اللہ صافی نامی شخص کے دو بچے مطیع اللہ جوکہ گیارہ سال اور بیٹی روزینہ بی بی نو سالہ پانی سیلابی ریلے میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔
مقامی لوگوں نے دونوں کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کردی.